Lage HathaoN is a collection of 16 Urdu humorous essays written by Dr. Syed Abbas Muttaqui.
کتاب "لگے ہاتھوں" ڈاکٹر عباس متقی کی پانچویں مزاحیہ تصنیف ہے۔ طنزیہ اور مزاحیہ مضامین کے اس مجموعہ میں موضوعات کا تنوع ملتا ہے۔ صاف ستھرا اور شائستہ مزاح لکھنا عباس متقی کا شیوہ ہے۔ اس مجموعہ کے تمام ہی مضامین طنز و مزاح سے بھرپور ہیں۔
show more